انڈیا کے ڈرون حملوں کے بعد والٹن لاہور کی صورت حال کیا ہے؟
انڈیا کے ڈرون حملوں کے بعد والٹن لاہور کی صورت حال کیا ہے؟
جمعرات 8 مئی 2025 16:25
پاکستان کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انڈیا نے آج لاہور کے علاقے والٹن پر تین ڈرونز فائر کیے جنہیں گر دیا گیا ہے۔ حملے کے بعد والٹن کے آس پاس کی کیا صورت حال ہے۔ جانیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی رپورٹ میں