Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیب کے پلی بارگین اختیارات ختم،صدارتی آرڈیننس

اسلام آباد...صدر مملکت ممنون حسین نے ہفتے کی رات نیب کے پلی بارگین اختیارات کے خاتمے کا آرڈیننس جاری کردیا ۔ صدارتی آرڈیننس کو ایکٹ آف پارلیمنٹ بنانے کے لئے پیر کو سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔نیب آرڈیننس 2017 کے تحت چیئرمین نیب کا پلی بارگین کا صوابدیدی اختیار ختم کردیا گیا ۔ پلی بارگین کی منظوری عدالت دے سکے گی۔ پلی بارگین کرنے والاعوامی عہدے کے لئے تاحیات نااہل قرار پائے گا۔

شیئر: