پاکستان کے بالائی علاقوں میں چار دن تک وقفوں وقفوں سے بارش کے بعد آج کسی حد تک مطلع صاف ہے تاہم دریاؤں میں طغیانی ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ابھی تک بہت سی سڑکیں مکمل یا جزوی طور پر بند ہیں۔ دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیاحوں کو مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان اور دیگر بالائی علاقوں سے سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ دیکھیے فرحان خان کی رپورٹ