Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت : انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مارکیٹ 12ارب ڈالر

ریاض۔۔۔ وزیر انفارمیشن و ٹیکنالوجی عبداللہ السواحہ نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں روایتی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مارکیٹ کا حجم 12ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ ٹیکنالوجی کی مارکیٹ نے 10ارب ڈالر کما کر پوری دنیا میں سب سے زیادہ شرح نمو کا ریکارڈ قائم کردیا۔ انہوں نے اسپین میں منعقد موبائل عالمی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر کہا کہ مملکت نے ڈیجیٹل اکنامی میں تبدیلی کی شاہراہ کا بڑا لمبا سفر طے کرلیا ہے۔ ریاستی ادارے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے لگے ہیں۔
 

شیئر: