Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منوج باجپئی کیلئے پدما شری ایوارڈ

حال ہی میں مشہور بالی وڈ اداکار منوج باجپئی کو بالی وڈ کا سب سے معتبر پدما شری ایوارڈ پیش کیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب کے دوران صدرجمہوریہ نے اداکار منوج باجپئی اور موسیقارسویپن چوہدری کو پدماشری ایوارڈ دیئے گئے۔ بالی وڈ میں بہترین فنی خدمات پیش کرنے پر دونوں شخصیات کو اس سال کا بہترین ایوارڈملا۔ اس ایوارڈ کیلئے فلم انڈسٹری سمیت مختلف شعبوں سے 112 شخصیات کا انتخاب کیاگیاہے۔
 

شیئر: