Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، ٹرمپ

ورجینیا ..... امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتہ کو ورجینیا میں سی آئی اے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انتہا پسندی دنیا کیلئے خطرہ ہے۔ اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ سی آئی اے اور دیگر انٹیلی جنس ایجنسیوں کو میری حمایت حاصل ہے۔ بعض اوقات سی آئی اے کو مطلوبہ حمایت نہیں ملتی۔ انٹیلی جنس اداروں کے اہلکا ر بہترین کا م کررہے ہیں۔ ایجنسیوں کی اہمیت مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔
 
 

شیئر: