Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ساون کی رم جھم میں میلہ

ساون کی رت میں لاہور کے ریس کورس پارک میں مزے مزے کے پکوانوں سے سجا دیہی کلچر کا میلہ 15 اگست تک جاری رہے گا۔ میلے میں کیا کچھ ہے دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: