بابر اعظم جیسی بیٹنگ اور وسیم اکرم جیسی بولنگ، ہنزہ کی 8 سالہ علیحہ شاہ
بابر اعظم جیسی بیٹنگ اور وسیم اکرم جیسی بولنگ، ہنزہ کی 8 سالہ علیحہ شاہ
جمعہ 26 اپریل 2024 21:01
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیحہ شاہ ایسی بولنگ کراتی ہیں جیسے کرکٹ سٹار وسیم اکرم کرایا کرتے تھے۔ اور اسی وجہ سے وہ اپنے گاؤں میں بھی مشہور ہیں۔ گاؤں کی دیگر بچیوں نے علیحہ کو دیکھ کر کرکٹ کھیلنا شروع کر دی ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ