Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہم گولیوں کے سامنے کھڑے ہیں، ہماری مدد کریں‘

پاکستانی حکام کے مطابق اتوار کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کنٹرول لائن پر انڈین فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار اور پانچ عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔
انڈین فوج کی فائرنگ سے کنڑول لائن کے جورا سیکٹر اور وادی نیلم میں سول آبادی کو نقصان پہنچا تھا۔ متاثرہ علاقے کے رہائشی اس حوالے سے کیا کہتے ہیں۔۔۔ دیکھیے صحافی سجاد قیوم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: