Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچھو، چھپکلیاں اور کنکھجورے، مسافر کے سامان نے حکام کو چونکا دیا

جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے دارالحکومت کے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دو چینی باشندوں کے سامان سے 677 زندہ جنگلی جانور برآمد کر لیے گئے۔ ان جانوروں میں 386 زہریلی مکڑیاں، 166 کنکھجورے، 112 بچھو اور 7 چھپکلیاں شامل تھیں، جبکہ 6 مردہ چیونٹیاں بھی ملیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: