Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوجر نے العربی بینک کے حصص فروخت کردیئے

ریاض .... اوجر مڈل ایسٹ ہولڈنگ کمپنی نے بینک العربی میں اپنے حصص فروخت کردیئے۔ بینک کے چیئرمین صبیح المصری کی سربراہی میں اردن اور عرب سرمایہ کاروں کے گروپ نے حصص خریدے۔ الحیاۃ اخبار کے مطابق بینک العربی میں حریری فیملی کے حصص 127096290 کی ملکیت اردن کے عرب سرمایہ کاروں کے پاس چلی گئی۔بینک کے 20فیصد حصص تھے۔

شیئر: