Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی لڑکیاں میرے لیے رول ماڈل ہیں: سعودی وی لاگر رغدہ الھویش‎

سعودی وی لاگر رغدہ الھویش جنہوں نے پاکستان کا سفر بھی کیا ہے کا کہنا  ہے کہ 'پاکستانی لڑکیاں بہت باہمت اور میرے لیے رول ماڈل ہیں۔ ایک لڑکی کئی لڑکوں کے برابر ہے کیونکہ اس پر کافی ذمہ داریاں ہوتی ہیں جنہیں وہ بخوبی نبھاتی ہے'۔ رغدہ الھویش کا مزید کیا کہنا ہے دیکھیں ایاز چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔۔

شیئر: