Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’موبائل فون کے آنے سے ہمارا کام بہت متاثر ہوا‘

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تاریخی اور تفریحی مقام شکرپڑیاں پر سینیئر فوٹو گرافر حاجی محمد الیاس نے اپنی زندگی کے 50 سال گزار دیے ہیں۔ اس دوران انہوں نے شکرپڑیاں میں ہزاروں سیاحوں کی تصاویر بنائیں اور یہاں ہوتی مختلف تبدیلیوں کا قریبی مشاہدہ کیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کے ساتھ انہوں نے اپنی یادوں کو تازہ کیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: