Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمور ریپ: ’پورا خاندان بھی مرجاتا تو ملزم کو نہیں چھوڑتا‘

جب کشمور پولیس کو ریپ کا شکار کمسن بچی کو بازیاب کروانے کے لیے کوئی لیڈی پولیس اہلکار نہ مل سکی تو اے ایس آئی محمد بخش برڑو نے رضاکارانہ طور پر آپریشن کے لیے اپنی بیٹی پیش کر دی۔
وہ ملزمان تک پہنچنے میں بھی کامیاب ہو گئے اور انہیں گرفتار بھی کر لیا۔ ایک بچی کی جان بچانے کے لیے اے ایس آئی محمد بخش نے اپنی اکلوتی بچی کی جان کو خطرے میں ڈالنے سے بھی گریز نہیں کیا۔
محمد بخش نے اپنی بلند حوصلے والی بیٹی کی مدد سے ملزمان کا سراغ کیسے لگایا اور کمسن بچی کی جان کیسے بچائی؟ جاننے کے لیے صوبہ سندھ کے ضلع کشمور سے دیکھیے صحافی نذر عباس کا اردو نیوز کے لیے اے ایس آئی محمد بخش سے خصوصی انٹرویو 

اردو نیوز کے یوٹیوب چینل پر تفصیلی انٹرویو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

شیئر: