Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دادی کے بُنے موزے دنیا میں متعارف کرانے والی نیپالی خاتون ’بزرگوں کا سہارا‘

 نیپالی خاتون لورینا نے اپنی نوکری چھوڑ کر کاروبار شروع کیا اور عمر رسیدہ ہنر مند خواتین کا سہارا بنیں۔ اب ان کے ساتھ 30 خواتین اور مرد کام کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: