Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابشر کے ذریعہ ٹریفک خلاف ورزیوں کی معلومات

’ابشر اکاؤنٹ کے ذریعہ ٹریفک خلاف ورزیاں پر جرمانوں کی رقم معلوم کی جاسکتی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ابشر اکاؤنٹ نے کہا ہے کہ سروس کے ذریعہ ٹریفک خلاف ورزیوں کے جرمانوں کی رقم معلوم کی جاسکتی ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق ابشر نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ ’سروس کے ذریعہ ٹریفک خلاف ورزیوں کے جرمانوں کی رقم اور دیگر تفصیلات جاننے کے لیے سب سے پہلے لاگ ان ہوں، ابشر افراد میں جائیں، جنرل سروس پر کلک کریں، مطلوبہ خانے پر کریں، خلاف ورزی کا نمبر، اقامہ اور کوڈ لکھیں، اس کے بعد تمام خلاف ورزیاں معلوم کی جاسکتی ہیں‘۔

شیئر: