Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یروشلم: اسرائیلی فورسز کے حملے، حالات مزید کشیدہ

عالمی برادری کی جانب سے اسرائیل کی سکیورٹی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے مطالبے کے باوجود یروشلم میں جھڑپیں جاری ہیں۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان منگل کو ہونے والے حملوں کے تبادلے میں غزہ میں 22 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یروشلم کی کشیدہ صورتحال دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: