Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: چوہدری فریاد کی پوتے کی خوشی میں دعوت

ریاض( ذکاءاللہ محسن)ریاض کے معروف پاکستانی تاجر چوہدری فریاد کے بیٹے آفتاب احمد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ نومولود سعود آفتاب کی خوشی میں چوہدری فریاد کی جانب سے معززین شہر کو مدعو کیا گیا۔ قائم مقام سفیرمحمد حسن وزیر، بریگیڈیئر شاہد منظور، گروپ کیپٹن ارشد محمود، ہیڈ آف قونصلر سردار خٹک، کمیونٹی رہنما حافظ عبدالوحید، عامر شہزاد، راشد محمود بٹ، مبین چوہدری، محمد خالد رانا، وقار نسیم وامق، ریاض راٹھور، محمود باجوہ، چوہدری مجید، تصدق گیلانی اور دیگر اہم افراد نے شرکت کی ۔
 
 

کمیونٹی کی مزید خبروں کے لئے ٹیگز پر کلک کریں

 
 
 

شیئر: