Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرالنگ کی عمر میں سنوبورڈنگ، چین میں گیارہ ماہ کی بچی سٹار بن گئی

جس عمر میں بچے ابھی ٹھیک سے چلنا بھی شروع نہیں کرتے چین میں گیارہ ماہ کی ننھی بچی سنوبورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: