Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیر 29 نومبر کو سعودی ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق پیر کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟ 
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ہو گی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ 
پاکستان
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 46 روپے19 پیسے، فیس :10 ریال
فوری(بینک الجزیرہ): 46 روپے 34  پیسے، فیس:5 ریال
ایس ٹی سی پے: 46 روپے 29 پیسے، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین:46 روپے29 پیسے، فیس:23 ریال
منی گرام: 46 روپے 64 پیسے، فیس : 25 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):45 روپے 91 پیسے، فیس :15 ریال
انڈیا
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):19 روپے 77 پیسے، فیس:20 ریال
فوری(بینک الجزیرہ): 19 روپے 70 پیسے، فیس:5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 19روپے72 پیسے، فیس: 15 ریال
ایس ٹی سی پے :19 روپے 68 پیسے، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 19 روپے 68 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام: 19 روپے 78 پیسے، فیس:23 ریال
بنگلہ دیش
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22 ٹکا 40 پویشہ، فیس:20 ریال
فوری(بینک الجزیرہ): 22 ٹکا 70 پویشہ، فیس:5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22 ٹکا 35 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے : 22 ٹکا 57 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
ٹیلی منی(اے این بی ): 22 ٹکا 30 پویشہ، فیس: 19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال): 22 ٹکا 66 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام: 22 ٹکا 80 پویشہ، فیس: 18.50ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا، پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں