Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اتوار 28 نومبر کو ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق اتوار کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟ 
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے  ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ہو گی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
پاکستان
تحویل الراجحی (الراجحی بینک):46 روپے 19 پیسے، فیس :10 ریال
فوری(بینک الجزیرہ):46 روپے 09  پیسے، فیس:5 ریال
ایس ٹی سی پے :46 روپے29 پیسے، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین:46 روپے 30 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام: 46 روپے 05 پیسے، فیس: 25  ریال
ٹیلی منی (اے این بی) :45 روپے 91 پیسے، فیس :15 ریال

انڈیا
تحویل الراجحی (الراجحی بینک):19 روپے 57 پیسے، فیس: 20 ریال
فوری(بینک الجزیرہ): 19روپے 58 پیسے، فیس:5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):19روپے60پیسے، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے :19 روپے 60 پیسے، فیس:17.25ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19روپے 60 پیسے، فیس:17.25ریال
منی گرام: 19روپے 52 پیسے، فیس:25  ریال
بنگلہ دیش
تحویل الراجحی (الراجحی بینک):22 ٹکا 41 پویشہ، فیس:20ریال
فوری(بینک الجزیرہ): 22 ٹکا 70پویشہ، فیس:5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22 ٹکا 35 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے : 22 ٹکا 57 پویشہ، فیس:17.25 ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 30 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22 ٹکا57  پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:22 ٹکا 54 پویشہ، فیس:25  ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا، پیسے کو پویشہ کہتے ہیں ۔
 

شیئر: