Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

استعمال شدہ ڈبوں سے بنا وائلن، ’کیا جادو ہے‘

سپین میں کباڑ کی اشیا سے موسیقی کے آلات بنائے جا رہے ہیں۔ اس پراجیکٹ کا مقصد پسماندہ علاقوں کے نوجوانوں کو موسیقی سیکھنے کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: