Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زمین میں اچانک پڑنے والے گڑھے تصاویر میں

گزشتہ برسوں میں کئی ممالک میں ایسے گڑھے اچانک نمودار ہوئے جس نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا۔ یہ گڑھے کافی بڑے تھے جن میں کہیں پر گاڑیاں پھنسی ہوئی دکھائی دیتی ہیں تو کہیں یہ بیچ سڑک کے نمودار ہوئے۔ دیکھیے خبر رساں ادارے روئٹرز کی ان تصاویر میں

شیئر: