Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشتو موسیقی میں مغربی دھنوں کا تڑکا، ’نوجوان پسند کرتے ہیں‘

پشتو موسیقی میں اب روایتی سازوں کے بجائے مغربی سازوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ نوجوانوں پر مشتمل ’جام بوائز‘ بینڈ پشتو موسیقی کو ویسٹرن بیٹ کے ساتھ کیسے نوجوان نسل تک پہنچا رہا ہے دیکھیے فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔

شیئر: