Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پانچ سال کے بعد ’لندن کی آواز واپس آ گئی‘

لندن کا مشہور گھڑیال ’بگ بین‘ پانچ سال کی بحالی کے بعد دوبارہ سے بجنا شروع ہو گیا ہے۔ اس گھڑیال کی آواز جنگوں کے دوران بھی گونجتی رہی ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: