Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شرکت

بالی وڈ اداکار اکشے کمار جدہ میں جاری ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔ اکشے کمار فیسٹیول میں مباحثے کے سیشن میں شریک ہوئے اور  لوگوں کے سوالوں کے جوابات دیے۔ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے سی ای آو محمد الترکی اور ایس آر ایم جی گروپ کی سربراہ جمانا الراشد نے اکشے کمار کا استقبال کیا۔ مزید  تفصیل جدہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار ایاز چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: