Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سفید آتش فشاں اور سیاہ چٹانی میدان، ’حرۃ الراس الابیض‘ نیچر ریزروکی منفرد پہچان

مدینہ ریجن کی خیبر گورنریٹ میں واقع حرۃ الراس الابیض نیچر ریزرو اپنے منفرد قدرتی مناظر، نایاب ارضیاتی ساختوں اور حیاتیاتی تنوع کے حوالے سے خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ اس کی قومی اور عالمی سطح پر رجسٹریشن مملکت کے قدرتی ورثے اور ماحول کے تحفظ کی کوششوں میں اہم پیش رفت ہے۔
اس علاقے میں واقع ’ام جرسان‘ غار سعودی عرب کی طویل ترین لاوا سرنگوں میں سے ایک ہے جس کی لمبائی تقریباً 1481 میٹر ہے۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو میں

شیئر: