شاہ عبدالعزیز کا محل، نایاب تصاویر اور نوادرات کا خزانہ
شاہ عبدالعزیز کا محل، نایاب تصاویر اور نوادرات کا خزانہ
بدھ 25 نومبر 2026 13:07
سعودی عرب کے علاقے حدود شمالیہ میں واقع شاہ عبدالعزیز کے تاریخی محل کو ’درب زبیدہ ونٹر سیزن‘ کے تحت سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ محل میں موجود نایاب تصاویر اور تاریخی نوادرات سعودی ریاست کے قیام سے وابستہ یادوں اور واقعات کی عکاسی کرتے ہیں۔