Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوک ورثہ اسلام آباد میں سعودی کارنر بنانا چاہتے ہیں: سیکریٹری ثقافت

سعودی وزارت ثقافت نے پاکستان کی سیکریٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت فارینہ مظہر کو جدہ میں اسلامک آرٹس بینالے میں مدعو کیا۔ اس موقع پر اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فارینہ مظہر کا کہنا تھا کہ سعودی نائب وزیر ثقافت سے ان کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقافتی تعلقات بڑھانے پر بات ہوئی۔ فارینہ مظہر کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیں اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: