Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ اور سلمان ایک فلم میں ساتھ

ممبئی ..... بالی و ڈکے معروف اداکارسلمان خان کی ٹیوب لائٹ عید پر دھماکہ کرنے کو تیار ہے لیکن فلم کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ 15 سال بعد شاہ رخ اور سلمان خان کسی فلم میں ایک ساتھ اداکاری کر رہے ہیں۔ حال ہی میں کبیر خان نے ایک بار پھر اس کے بارے میں بات کی اور شاہ رخ کا رول تھوڑا سا واضح کیا۔کبیر خان نے کہا کہ جو کردار تھا وہ چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا کہ فلم میں ایک سپر اسٹار چاہئے۔اور ایسے میں شاہ رخ خان کے علاوہ اور کوئی اس رول کو ادا نہیں کر سکتا تھا۔ اسی وجہ سے میں نے شاہ رخ خان کو اس رول کو کرنے کےلئے قائل کیا۔

شیئر: