Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں جمعہ کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

جمعے کو ایک اونس سونے کی قیمت  7337.25 ریال رہی۔ (فوٹو تواصل)
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں جمعے کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
تواصل ویب سائٹ کے مطابق  24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  235.9 ریال ہوگئی۔
22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  216.24،  21 قیراط کی قیمت  206.41 ریال رہی۔
18 قیراط ایک گرام کی قیمت 176.93 اور  14 قیراط کی قیمت 137.61 ریال ریکارڈ کی گئی۔
سعودی مارکیٹ میں جمعے کو ایک اونس سونے کی قیمت  7337.25 ریال رہی جبکہ ایک کلو سونے کی  قیمت دو لاکھ 35 ہزار  901.67 ریال ریکارڈ کی گئی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: