Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باجرے کی روٹی اور اوجڑی، اسلام آباد میں ’گاؤں کا ٹچ‘ دیتا ریستوران

اسلام آباد میں ایک ایسا ریسٹورانٹ  جو  گاؤں کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے  لوگوں کو لذیذ کھانوں کے ساتھ ساتھ پہاڑوں کا دلفریب منظر بھی فراہم کرتا  ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کی رمنا سعید کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: