پاکستان میں نوجوان اور بچے نہ صرف کرکٹ پسند کرتے ہیں بلکہ ہر کوئی اپنی ماہرانہ رائے بھی دیتا ہے۔ ایسے ہی ایک بچے کا تعلق لاہور سے ہے جو کرکٹ تو نہیں کھیل سکتے لیکن اس کھیل اور کھلاڑیوں سے متعلق اپنے یوٹیوب چینل پر رائے دیتے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ