Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب اور ناروے کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

غزہ کے بحران اور جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے سنیچر کو ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایڈی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ کے بحران میں پیش رفت اور اس پر قابو پانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: