Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمن کی خانہ جنگی میں قطر کا ہاتھ

ریاض .... یمنی قبیلے کے معروف قائد حسین الاحمر اور قطری محکمہ خفیہ کے ایک افسر ناصر المری کے درمیان ہونے والے مکالمے کے لیک ہونے پر یمن میں خانہ جنگی کی آگ بھڑکانے میں دوحہ کا کردار طشت از بام ہوگیا۔قطری افسر ناصر المری نے حوثی باغیوں سے کہا تھا کہ وہ خلیجی امن فارمولے کو ناکام بنانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زو رلگادیں۔اس سے ایکبار پھر یہ بات واضح ہوگئی کہ قطری حکام برادر ممالک میں زہر افشانی اور سازشوںکی سرپرستی کرتے رہے ہیں۔

شیئر: