Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد الحرام میں نئے ہیلی پیڈ پر ایئر ایمبولینس کی آزمائشی لینڈنگ

مسجد الحرام میں نئے ہیلی پیڈ پر ایئر ایمبولینس نے کامیاب آزمائشی لینڈنگ کی ہے۔ یہ ہیلی پیڈ ’خاص ایئر ایمبولینس سروس‘ کے لیے تیار کیا گیا ہے جس کا مقصد زائرین کو فوری طبی امداد فراہم کرنا اور علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنا ہے۔ 

شیئر: