شارجہ میں منعقدہ عالمی میلے میں چلڈرن ریڈنگ فیسٹیول کا افتتاح
شارجہ میں منعقدہ عالمی میلے میں چلڈرن ریڈنگ فیسٹیول کا افتتاح
جمعہ 25 اپریل 2025 16:55
شارجہ ایکسپو کے عالمی میلے میں چلڈرن ریڈنگ فیسٹیول کا افتتاح ریاست شارجہ کے حکمران ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے کیا۔ اردو نیوز کے کاشان تمثیل ہاشمی کی ویڈیو رپورٹ