Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روٹ ٹو مکہ انیشیٹیو کے تحت اسلام آباد سے عازمین حج کی پہلی پرواز

روٹ ٹو مکہ انیشیٹیو کے تحت پاکستان سے پہلی پرواز جدہ پہنچ گئی ۔ 310 عازمین حج اسلام آباد سے جدہ کے کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، قونصل جنرل خالد مجید ، ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو و دیگر افسران نے استقبال کیا گیا ۔

شیئر: