Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شفاف پانی اور خوبصورت نظارے، گوادر کی ساحلی پٹی کو سیاحتی مرکز بنانے کا منصوبہ

صوبہ بلوچستان میں گوادر کا ساحلی علاقہ اپنے خوبصورت نظاروں اور شفاف پانی کی وجہ سے پورے خطے میں مشہور ہے۔ صوبائی حکومت گوادر کے سمندر کی ساحلی پٹی پر ریزورٹس بنانے کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں واٹر سپورٹس اور ریزورٹس کے ذریعے گوادر کے ساحلی علاقے کو سیاحت کا مرکز بنائیں گے۔ گوادر سے اردو نیوز کے عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: