Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فجیرہ کی سڑک پر گاڑیاں چلنے پر بیتھوون کی سمفنی کی گونج

متحدہ عرب امارات میں جب فجیرہ کی سڑک پر گاڑیاں چلتی ہیں تو بیتھوون کی نویں سمفنی سنی جا سکتی ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: