Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کاجو، بادام، کشمش اور ربڑی دودھ سے تیار ’مٹکا فالودہ‘

مٹکا بریانی، مٹکا پیزا اور مٹکا چائے کے بعد اب مٹکا فالودہ بھی اسلام آباد کی مارکیٹ میں بھی دستیاب ہے۔ کاجو، بادام، کشمش اور ربڑی دودھ سے تیار ہونے والے اس فالودے کی خاص بات کیا ہے جانیے اُردو نیوز کے نمائندے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: