جدہ میں انفلوئنسرز ایوارڈ شو کے چھٹے ایڈیشن کا انعقاد
جدہ میں انفلوئنسرز ایوارڈ شو کے چھٹے ایڈیشن کا انعقاد
اتوار 10 اگست 2025 17:17
جدہ انفلوئنسرز ایوارڈ شو کے چھٹے ایڈیشن میں لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد سمیت کمیونٹی کے دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں