مجلس پاکستان کی جانب سے جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
مجلس پاکستان کی جانب سے جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
اتوار 17 اگست 2025 21:37
ریاض میں مجلس پاکستان کی جانب سے منعقدہ تقریب میں سفیر پاکستان احمد فاروق سمیت کمیونٹی کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں