Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’یک جان، دو قالب‘: یوم الوطنی پر اسلام آباد میں جشن کا سماں

سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر اسلام آباد کو سعودی عرب اور پاکستان کے پرچموں سے سجایا گیا ہے۔ سعودی عرب کا قومی دن ہر سال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے جو تیسری سعودی ریاست کے قیام کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی رپورٹ

شیئر: