Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گریٹ گرین وال آف چائنہ جو ریت کے طوفانوں کو روکنے کے لیے بنائی گئی

گریٹ وال آف چائنہ کے بارے میں تو سن ہی رکھا ہے لیکن ایک گریٹ ’گرین‘ وال آف چائنہ بھی ہے جو ریت کے طوفانوں کو روکنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس کو تھری نارتھ شیلٹر فارسٹ پروگرام کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مقصد صحرائی زمین کو زرعی زمین میں بدلنا ہے۔ تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں 
 

شیئر: