Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محمد ریحان کا کراچی سے چائنہ بارڈر تک ’ہم سفر کے ساتھ‘ پیدل سفر

کراچی کے محمد ریحان سیاحت کے شوقین ہیں۔ اس مرتبہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ کراچی سے پاک چائنہ سرحد تک ( جو کہ قریباً 2500 کلومیٹر ہے ) کا پیدل سفر کر رہے ہیں۔ اس سفر کے بارے میں انہی سے جانتے ہیں۔ زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: