Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پولیو سے متاثرہ بائیکر کا عزم، کراچی سے کشمیر تک بائیک پر طویل سفر کا آغاز

لاہور سے تعلق رکھنے والے پولیو سے متاثرہ بائیکر مصطفیٰ علی نے ایک بار پھر اپنے عزم اور حوصلے سے سب کو متاثر کر دیا۔ کراچی سے کشمیر تک بائیک پر طویل سفر کا آغاز کرنے والے مصطفیٰ علی اس سے قبل کراچی سے پاک چین بارڈر تک ریکارڈ سفر بھی کر چکے ہیں۔
وہ یہ سفر کیسے ممکن بنا رہے ہیں، جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں۔

 

شیئر: