Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد کا سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا خیرمقدم

ملاقات کے دوران خوشگوار ماحول میں بات چیت کی گئی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کو ریاض کے قصر الیمامہ میں سابق امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا خیرمقدم کیا۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران خوش گوار ماحول میں بات چیت کی گئی۔

شیئر: