جنریشن زی تحریک کے بعد بنگلہ دیش میں ہونے والے پہلے عام انتخابات میں بی این پی نے دو تہائی اکثریت سے میدان مار لیا ہے۔ پاکستان میں مقیم بنگالی کمیونٹی بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں خاص دلچسپی رکھتی ہے۔ کراچی میں دہائیوں سے آباد بنگالی پُرامید ہیں کہ بنگلہ دیش کی نئی حکومت کے آنے سے دونوں مملک کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔ اے ایف پی رپورٹ۔۔۔






