Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ تاریخیہ میں رمضان کی تیاریاں، بازار سج گئے

جدہ کی گلیوں میں رمضان ہمیشہ ایک خاص ماحول لے کر آتا ہے۔ تاریخی جدہ میں بازاروں کو سجایا گیا ہے اور یہاں رمضان کا ماحول ابھی سے محسوس کیا جا رہا ہے۔ مزید دیکھیے ویڈیو میں

شیئر: